the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)ٹوکوگوڑہ آوٹر رنگ پرایک سڑک حادثہ میں 5افراد ہلا ک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ جمعہ کی صبح 6بجے پیش آیا۔حادثہ کار اور لاری کے درمیا ن ہوا ۔پہاڑی شریف پولیس کے مطابق متاثرین میں 30سالہ کے۔



ودیااہلیہ یوگیندر،،58بھارت لاتاروبھونگلے،60پورین اہلیہ ہری داس،55سالہ وچلا بائی اہلیہ رامچندر،60بینوبائی اہلیہ چنی لال پٹیل کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔اور چار افراد کوگونڈیا ضلع کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔پہاڑی شریف پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.